18 جنوری، 2026، 11:26 PM

رہبر معظم کی شان میں گستاخی ایرانی قوم سے مکمل جنگ کے مترادف ہے، صدر پزشکیان

رہبر معظم کی شان میں گستاخی ایرانی قوم سے مکمل جنگ کے  مترادف ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے کہا ہے کہ رہبر معظم کی شان میں گستاخی پوری ایرانی قوم سے مکمل جنگ کے مترادف ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی زندگی میں درپیش مشکلات اور سختیوں کی اصلی وجہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی غیر انسانی پابندیاں ہیں۔

انہوں نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شان میں کسی قسم کی گستاخی پوری ایرانی قوم کے ساتھ مکمل جنگ کے مترادف ہے۔

News ID 1937754

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha